Posts

Image
جس گھر میں بچوں پر باپ کا سایا نہیں ہے اور وہ زندگی کے مختلف مشکلات سے دوچار ہیں- کیا ہم اس بچوں کے لئے کچھ نہیں کرسکتے ہے؟ کیا ہم اپنے مال سے ٹھوڑا سہ حصہ بھی ان کے لئے نہیں نکال سکتے ہے؟ برائے مہربانی اپنے بس کے مطابق کے ساتھ تعاون کرے چاہے 100 روپے ہو، چاہے 500 روپے ہو، 1000 روپے ہو- ہم آپ کی ایک ایک روپیہ انشاءاللہ حقدار تک پہنچائنگے- # Ek_Nekki_Rozana